’آر ٹی آئی قانون میں ترمیم انفارمیشن کمشنر پر کنٹرول اور اس کے اثر کو کم کرنے کی کوشش ہے‘ شیئر کریں دھیرج مشرا 25/07/201925/07/2019 ویڈیو: مرکز کی مودی حکومت کے ذریعے آر ٹی آئی قانون میں ترمیم کو لے کر آر ٹی آئی کارکن وینکٹیش نایک سے دھیرج مشرا کی بات چیت۔