ویڈیو: گزشتہ دنوں کامن کاز، پبلک پالیسی اور سی ایس ڈی ایس تنظیموں نے ملک کے 12 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں پر کیے گئے ایک سروے کی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں لاء اینڈ آرڈر کی ذمہ داری سنبھالنے والے پولیس اہلکار کیا سوچتے ہیں اور کن حالات میں کام کرتے ہیں۔ رپورٹ کے بارے میں تفصیل سے بتا رہی ہیں ریتو تومر۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: India, Indian Police, Law and Order, News, Police, The Wire Urdu, The Wire Video, انڈین پولیس, پولیس, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, لاء اینڈ آرڈر, ہندوستان