فکر و نظر ہریانہ: کیوں پچھلے کئی دنوں سے ہڑتال پر بیٹھے ہیں ہونڈا کمپنی کے ہزاروں مزدور اکھل کمار 21/11/2019 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: ہریانہ کے مانیسر میں ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (ایچ ایم ایس آئی)نے مندی کا حوالہ دیتے ہوئے 200 سے زیادہ مزدروں کو نوکری سے ہٹا دیا ۔ اس کو لے کر تقریباً2500 کانٹریکٹ مزدور پچھلے 15 دنوں سے آندولن کر رہے ہیں۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: Haryana, Honda Manesar plant, SIAM, Slowdown in Automobile Sector, slump in automobile industry, Society of Indian Automobile Manufacturers, The Wire Urdu, The Wire Video, Toyota Kirloskar Motor, TVS group, vehicle sales down, ایچ ایم ایس آئی, ٹی وی ایس گروپ, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, مانیسر, ہریانہ, ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ