ویڈیو: دہلی کے منگول پوری اسمبلی حلقےمیں عام آدمی پارٹی کی طرف سے ایک بار پھر راکھی بڑلان انتخابی میدان میں ہیں۔ کانگریس سے راجیش لیلوٹیا اور بی جےپی سے کرم سنگھ کرما کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ ایس سی کے لیے ریزرو اس سیٹ سے بی جے پی ایک بار بھی کھاتہ نہیں کھول پائی ہے۔ علاقے کےتمام مدعوں پر مقامی لوگوں سے ریتو تومر کی بات چیت۔
Related
Categories: خبریں, ویڈیو
Tagged as: AAP, BJP, Congress, Delhi Assembly Elections, Delhi Elections 2020, The Wire Urdu, The Wire Video, بی جے پی, دہلی اسمبلی, دہلی اسمبلی الیکشن, دہلی الیکشن 2020, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, شاہدرہ, عآپ, کانگریس, مشرقی دہلی