خبریں

مدھیہ پردیش پولیس نے کہا-مسلمان سمجھ کر پیٹ دیا تھا

ویڈیو: مدھیہ پردیش کے بیتول میں 23 مارچ کو دیپک بندیلے نام کے ایک وکیل کو ریاست کی پولیس نے بےرحمی سے پیٹا تھا، جب وہ علاج کے لیے سرکاری ہاسپٹل جا رہے تھے۔ دیپک بندیلے سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔