خبریں

راجیہ سبھا انتخاب کے لیے کیوں زمین آسمان ایک کر رہی ہے بی جے پی؟

ویڈیو: ملک بھر میں راجیہ سبھا کی 18 سیٹوں کے لیے 19 جون کوانتخاب ہونے ہیں۔ راجیہ سبھاانتخاب سے پہلے راجستھان میں چل رہی سیاسی اٹھاپٹک کے بیچ ریاست کی تین سیٹوں پرانتخاب ہوگا۔ اس مدعے پر چرچہ کر رہے ہیں دی  وائر کے ڈپٹی ایڈیٹر اجئے آشیرواد۔