خبریں

جاسوسی، مہنگائی اور آبادی کی پالیسی پر ملک کی صورتحال

ویڈیو: خبروں کے لحاظ سے یہ ہفتہ بےحد دلچسپ  رہا۔ ہندوستان میں صحافیوں، رہنماؤں،کاروباریوں، کارکنوں اور ججوں کے فون کی جاسوسی کی بات سامنے آ رہی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے بیچ یوپی انتخاب کی تیاری بھی ہونی ہے تو اتر پردیش میں آبادی قانون کا مسودہ پیش کیا گیا ہے۔ ان  سب گھماسان کے بیچ پی ایم مودی اپنےپارلیامانی حلقہ ورانسی پہنچ کریوگی کے کووڈ مینجمنٹ کی تعریف کی ہے۔