خبریں

ہاتھرس معاملہ: امن وامان کو متاثر کرنے کے لیےگرفتار عتیق الرحمٰن کی حالت نازک، اہل خانہ  نے کی رہائی کی مانگ

ویڈیو: سیڈیشن اوریو اے پی اے کےتحت گرفتاراتر پردیش کےمظفرنگر باشندہ  عتیق الر حمٰن کی حالت بےحد نازک  بتائی جا رہی ہے۔اہل خانہ اور ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ دل کی بیماری سے متاثرہیں۔ باربار عرضی دینے کے بعد بھی نہ تو شنوائی ہو رہی نہ ان کا صحیح علاج کروایا جا رہا ہے۔ دی وائر نے ان کے وکیل مدھون دت، بھائی اور بیوی  سے بات کی۔