خبریں

کیا ہے نیشنل ہیرالڈ معاملہ، جس نے کانگریس کی مصیبت بڑھا رکھی ہے

ویڈیو:  نیشنل ہیرالڈ اخبار 1938 میں جواہر لال نہرو کی تنظیم ‘اے جے ایل’ نے شروع کیا تھا اور وہ اس کے پہلے مدیر بھی تھے۔ جب نہرو وزیر اعظم بنے تو انہوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے  دیا۔ پہلے وزیراعظم کے شروع کیے گئے اخبارکے دفترمیں  آج کیوں تالے پڑے  ہیں؟ یاقوت علی کی رپورٹ۔