ویڈیو

سلیم کی کہانی، جنہوں نے 2002 میں گجرات دنگا دیکھا اور 2020 میں دہلی کا دنگا بھی

ویڈیو:  24 فروری 2023 کو شمال–مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کو تین سال پورے ہو گئے۔ اس علاقے کے شیو وہار کے رہنے والے سلیم ملک کے لیےاس  تشدد نے  ان یادوں کو تازہ کر دیا تھا، جو انہوں نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران دیکھا تھا۔

Categories: ویڈیو

Tagged as: , , , , ,