خبریں

ہم جنس شادی کے حوالے سے مرکزی حکومت کے بیان کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟

ویڈیو:  ہم جنس شادیوں کو تسلیم کرنے کی درخواستوں کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں داخل کیے گئے حلف نامہ میں مرکزی حکومت نے ایسی شادیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی سے متعلق تمام پرسنل لااور آئینی ایکٹ صرف ایک مرد اور ایک عورت کے درمیان تعلق کو تسلیم کرتے ہیں۔