خبریں

دہلی میں پھر چلا بلڈوزر: نظام الدین کے پاس کی درگاہ کو منہدم کیا گیا

ویڈیو:  دہلی کے نظام الدین علاقے میں گول چکر کے قریب متھرا روڈ پر بنی 500 سالہ پرانی درگاہ کو منہدم کر دیا گیا ہے۔ بلڈوزر سے کی گئی یہ کارروائی محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی ) نے کی ہے۔ اس دوران احتجاج سے نمٹنے کے لیے بڑی تعداد میں دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کی گئی تھی۔

 

  • Yusuf Khan

    Dargah aur mazaron ka Islam mei koi jagah nahi hai. Yeh sab Shirk hai Astaghfurullah. The only Islamically relevant sites are mosques for Muslims. This is all a fitnah and I hope we as Muslims dont make too much of this.