خبریں

’برج بھوشن خواتین پہلوانوں کو دھمکیاں دے رہا ہے، انہیں توڑنے کی کوشش کر رہا ہے‘

ویڈیو:  نئی دہلی کے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ملک کے کئی اولمپک میڈلسٹ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اب شکایت کرنے والی خواتین پر دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ ان سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔