خبریں

برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف درج ایف آئی آر میں کھلاڑیوں نے کیا لکھا ہے

ویڈیو:  ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی ممبر پارلیامنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دہلی پولیس کی طرف سے ایف آئی آر درج نہ کرنے پر پہلوانوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اس کے بعد دہلی پولیس نے سنگھ کے خلاف دو کیس درج کیے ہیں۔