خبریں

جنتر منتر خالی کروائے جانے کے بعد پہلوان کہاں جائیں گے؟

ویڈیو: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر کے خلاف احتجاج کرنے والے ریسلرز کو 28 مئی کو پارلیامنٹ کی نئی عمارت کے سامنے مارچ کرنے کے دوران  حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس کے  بعد دہلی پولیس نے جنتر منتر پر سے ان کا سارا سامان  بھی ہٹا دیا ہے۔