Author Archives

آستھا سویہ ساچی

(تصویر بہ شکریہ: سوشل میڈیا)

مرکزی حکومت نے سنگھ پریوار، بی جے پی لیڈروں اور اتحادیوں کو سونپے 62 فیصد نئے سینک اسکول

مرکزی حکومت نے 2021 میں ملک میں پرائیویٹ اداروں کو سینک اسکول چلانے کی اجازت دی تھی۔ دی رپورٹرز کلیکٹو کے مطابق، 40 پرائیویٹ سینک اسکولوں میں کم از کم 62 فیصد اسکول ایسے تھے جو آر ایس ایس اور اس سے وابستہ تنظیموں، بی جے پی کے رہنماؤں، اس کے سیاسی اتحادیوں، ہندوتوا تنظیموں، افراد اور دیگر ہندو مذہبی تنظیموں سے وابستہ تھے۔