کمیٹی نے مزید حکومت کو بتایا کہ وہ Do’s and Don’t کی ایک فہرست تیار کرکے دو طرفہ تعلقات میں ریڈ لائنز کی واضح نشاندہی کرے، تاکہ پاکستان کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کو بھی پیغام دیا جائے کہ ان لائنز سے آگے کوئی بات چیت نہیں […]
چونکہ مین اسٹریم میڈیا کارپوریٹ اداروں کی ملکیت میں ہے، اسلئے بھی ان کو کنٹرول کرنا حکومت کےلئے آسان ہو جاتا ہے۔ ایک بڑے اخبار ہندوستان ٹائمس کے ایڈیٹر بوبی گھوش کو جس طرح حا ل ہی میں برخاست کیا گیا وہ اس کی ایک مثا ل ہے۔ […]
جموں و کشمیر میں جہاں عام لوگ پہلے ہی نامساعد حالات کے بھنور میں تکالیف کے شکار ہیں، حالیہ عرصہ میں ایک نئی مصیبت نے خوف و دہشت کی ایک نئی عبارت رقم کی ہے ۔ وادی کشمیر اور اس سے متصل جموں کے علاقوں سے کسی نادیدہ […]
اٹانومی اور سیلف رول کے ایجنڈوں کے خواب دیکھنا دور کی بات ہے ،فی الحال جس تیز رفتار ی سے مودی سرکار اور اسکی ہم نوا ریاستی حکومت کشمیریوں کے تشخص اور انفرادیت کو پامال کرنے کے حوالے سے جنگ آزمائی کے راستے پر چل نکلی ہے اس […]