Author Archives

یو این آئی،اُردو

سپریم کورٹ کا فیصلہ:طلاق بدعت غیر قانونی

 پانچ رکنی آئینی بنچ کے تین ارکان  نے طلاق بدعت کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ روایت غیر اسلامی ہے۔ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آج اپنے اکثریت کے فیصلے میں طلاق بدعت (مسلسل تین بار طلاق کہنے کی رسم) کو غیر آئینی قرار […]

چھتیس گڑھ : اسپتال میں آکسیجن بند ہونے سے 3 بچوں کی موت

رائے پور : چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کے سرکاری میڈیکل کالج سے ملحقہ امبیڈکر اسپتال میں آکسیجن کا پریشر کم ہونے سے گزشتہ رات تین بچوں کی موت ہو گئی۔ تاہم، آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ریاستی حکومت نے موت سے کیا ہے ۔ موصولہ اطلاعات […]

مالیگاؤں دھماکہ: کرنل پروہت کو سپریم کورٹ سے ضمانت

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں فرقہ وارانہ نقطہ نظر سے حساس مالیگاؤں میں 29 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکہ میں سات لوگ مارے گئے تھے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملہ کے ملزم لیفٹننٹ کرنل شری کانت پرساد پروہت کو […]

ممبئی میونسپل کارپوریشن میں اردوکا بول بالا

 اردو میڈیم طلباء کی تعداد مراٹھی اور ہندی میڈیم بچوں سے بھی زیادہ ممبئی20:ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام پرائمری ،اپرپرائمری اورسیکنڈری جماعتوں کے طلباء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اردومیڈیم کے بچوں نے مراٹھی کے اسکولوں اور بچوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے جوکہ اردوداں طبقہ […]

سرجن گھوٹالہ: لالو یادو نے کیا منصفانہ جانچ کا مطالبہ

سرجن گھوٹالہ پر اپوزیشن پارٹیوں کے سخت حملے کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی کی ہدایت پر حکومت نے گھوٹالے کی جانچ مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) سے کرانے کی سفارش کر دی ہے۔ پٹنہ : راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے […]

سیلاب سے شمال اور شمال مشرق بے حال ، 300 افراد ہلاک

اب تک ملک میں سیلاب سے تقریبا تین سو افراد کی موت ہو چکی ہے۔ مشرقی اتر پردیش، بہار، آسام، مغربی بنگال، تریپورہ میں سیلاب سے لاکھوں ہیکٹر فصل کا نقصان ہوا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر نقصان بہار میں ہوا ہے۔  نئی دہلی :ملک کے شمال […]

ملک میں ثقافتی رنگارنگی کی وراثت خطرے میں ہے: شرد یادو

 شرد یادو نے  ‘ساجھا وارثت بچاؤ’ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سماجی ہم آہنگی کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کا سماجی ہم آہنگی چاہنے والے لوگوں كو عدم تشدد کے طریقے سے جواب دینا چاہیے۔ عدم تشدد بہادروں […]

ممبئی میں مسلم خاتون عالم دین کا مسجد میں خطبہ

ایک ایسے وقت میں جب عورتوں اور مسلم عورت کوکئی معاملات میں مرد کے غلبہ سے لڑ ناپڑرہا ہے، شمال مغرب کے ایک متمول علاقہ یاری روڈ میں ایک مسجد نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ممبئی (یواین آئی ) :مولانا محمد فیاض بکری کی بیوی ان خواتین […]

اردو بنیادی طور پر ہندوستان کی زبان ، مسلمانوں کے ساتھ جوڑ کر اس کے ساتھ زیادتی کی گئی :حامد انصاری

اردو زبان کی مقبولیت میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور ہندوستان بشمول پوری دنیا میں اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی : سابق نائب صدر و راجیہ سبھا کے سابق چیئرمین ڈاکٹرحامد انصاری نے گزشتہ روز کانسٹی ٹیوشن کلب میں ممتاز معاصرپورٹل’دی وائر‘کے […]

فرقہ واریت کے معاملے پر کے سی تیاگی نے شرد یادو پر تنقید کی

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) جنتا دل (یو) نے بہار میں بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کے پارٹی کے فیصلے کی مخالفت کررہے اپنے باغی لیڈر شرد یادو پر آج فرقہ واریت کے مسئلے پر جم کر تنقید کی لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا […]

ہندوستان چھوڑو تحریک کے مقصد کو یاد رکھنے کی ضرورت۔ کلدیپ نیر

نئی دہلی، 13اگست (یو این آئی))’ ہندوستان چھوڑو تحریک‘ کے مقصد کو یاد کرتے ہوئے مشہور صحافی کلدیپ نیر نے کہا ’’اگست کرانتی کے مقصد کو یاد رکھے کی ضرورت ہے اور یہ پورے ہندوستانیوں کی لڑائی تھی جس میں پھوٹ ڈالنے والی طاقتیں اس تحریک سے الگ […]

گورکھپور میں بچوں کی اموات سے ناراض طلبہ نے یوگی کے خلاف نعرے بازی کی

گورکھپور، 13 اگست (یو این آئی)اترپردیش کے گورکھپور میں واقع بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں گزشتہ تین دنوں میں 65 سے زائد بچوں کی اموات سے ناراض طالب علموں نے آج وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف سیاہ پرچم دکھائے اور نعرے بازی کی۔ وزیر اعلی یوگی […]

حکومت اقتصادی اصلاحات کی بجائے انتظامی امور پر اپنی گرفت مضبوط کرے گی : رپورٹ

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی)مودی حکومت اب بڑی اقتصادی اصلاحات کی طرف قدم بڑھانے کی بجائے اپنے دور کے بقیہ ایام میں انتظامی امورپر گرفت مضبوط کرنے اور کامیابیوں کی تشہیر پر زور دے گی۔ بارکلیز انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019 کے عام انتخابات […]