گورکھپور میں بچوں کی اموات سے ناراض طلبہ نے یوگی کے خلاف نعرے بازی کی

گورکھپور، 13 اگست (یو این آئی)اترپردیش کے گورکھپور میں واقع بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں گزشتہ تین دنوں میں 65 سے زائد بچوں کی اموات سے ناراض طالب علموں نے آج وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف سیاہ پرچم دکھائے اور نعرے بازی کی۔ وزیر اعلی یوگی […]

حکومت اقتصادی اصلاحات کی بجائے انتظامی امور پر اپنی گرفت مضبوط کرے گی : رپورٹ

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی)مودی حکومت اب بڑی اقتصادی اصلاحات کی طرف قدم بڑھانے کی بجائے اپنے دور کے بقیہ ایام میں انتظامی امورپر گرفت مضبوط کرنے اور کامیابیوں کی تشہیر پر زور دے گی۔ بارکلیز انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019 کے عام انتخابات […]

کیا اسکول میں فیل کرنے سے بچّے زندگی میں‘ پاس ’ ہو جائیں گے؟

تعلیم کے حق قانون کو گزشتہ سات سال میں مناسب طریقے سے نافذ کیا گیا یا نہیں، اس کا اندازہ کسی نے نہیں کیا۔ سبھی نے اپنی ناکامی کو بچوں پر تھوپ دیا اور بچوں کی کسی نے پیروی تک نہیں کی۔ کابینہ نے منظوری دے دی ہے […]

سنگھ پریوار کی کہانی، تاریخی واقعات کی زبانی

ہندوستان چھوڑو تحریک کے ڈیڑھ سال بعد برٹش راج کی بمبئی حکومت نے ایک میمو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سنگھ نے پوری ایمانداری سے خود کو قانون کے دائرے میں رکھا۔ خاص طور پر اگست 1942 میں بھڑکی بدامنی میں وہ شامل نہیں […]

میدھا پاٹکر کی تحریک، امت شاہ کی آمد اور مقبول عام ماما

مدھیہ پردیش کے میڈیا میں سردار سروور باندھ‌کے ڈوب علاقے میں آئے نثرپور کی نقل مکانی کا شور 2004  کے ہرسود جیسا نہیں ہے، جبکہ چینل اور اخبار پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ سیاست میں اپنی قطعی دلچسپی نہیں ہے۔ سنا ہی ہے کہ امت شاہ تھوڑے دن […]

مارچ فار سائنس : سڑک پر اترے ملک کے ہزاروں سائنس داں

جی ڈی پی کا تین فیصدی سائنسی تحقیق اور دس فیصدی تعلیم پر خرچ کرنے کی مانگ کو لےکر بدھ کے روز ملک بھر میں ہزاروں کی تعداد میں سائنس داں اور ماہر تعلیم سڑک پر اترے۔ دلّی میں مارچ فار سائنس۔ (فوٹو بشکریہ : رامپھل سہاگ / […]

رویش کمار کا بلاگ:سب سے بڑا جھوٹ یہ کہنا ہے کہ ہندوستان کی کوئی پارٹی بدعنوانی سے لڑ رہی ہے

اگر ساری پارٹیاں  بی جے پی میں شامل ہو جائیں تو ہو سکتا ہے کہ وزیر اعظم ٹی وی پر اعلان کر دیں کہ ہندوستان سے سیاسی بد عنوانی ختم ہو گئی  ہے کیونکہ سب میرے ساتھ آ گئے ہیں۔ بد عنوانی پر پردہ ڈالنے کے لئے سیکولرازم […]