کپل مشرا کے متنازعہ ویڈیو پر کارروائی کا حکم دینے والے افسرمعطل
آشیش جوشی نے سوموار کو دہلی کے ایم ایل اے کپل مشرا کے خلاف دہلی کے پولیس کمشنر سے شکایت کی تھی ۔ اس کے ایک دن بعد ہی جوشی کو برخاست کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔