مودی حکومت کی ایس سی، ایس ٹی قانون ختم کرنے کی سازش : کانگریس
کانگریس نے کہاکہ ان طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لئے کانگریس حکومت 1989 میں قانون لے کر آئی تھی لیکن مودی حکومت نے ایک سازش کے تحت اسے ختم کرنے کی کارروائی شرو ع کردی ہے۔

سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ گرفتاری کے لئے کم از کم ڈی ایس پی رینک کے افسر کے ذریعے تفتیش ہونا ضروری ہے۔