پاکستانی جج کی حلف برداری تقریب میں جائیں گے جسٹس مدن بی لوکور، کہا؛ انصاف کسی سرحد کو نہیں جانتا
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مدن بی لوکور 18 جنوری کو پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوں گے۔