ویڈیو ؛ ہم ریڈیو کی آواز ہیں لیکن ہمارا ہی گلا گھونٹا جا رہا ہے
ویڈیو: مستقل کرنے کی مانگ کو لے کر آل انڈیا ریڈیو Casualاناؤنسرز اینڈ کمپیئر یونین کے زیر اہتمام ملک بھر کے ملازموں کا دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ
ویڈیو: مستقل کرنے کی مانگ کو لے کر آل انڈیا ریڈیو Casualاناؤنسرز اینڈ کمپیئر یونین کے زیر اہتمام ملک بھر کے ملازموں کا دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ
عزیز انصاری نے ناگپوری بولی میں تقریباً 4ہزار نغمے لکھے اور گائے۔ان کے ٹھیٹ اور قدیم ناگپوری نغمات میں گاؤں کا دردوغم ہے تو مقامی تہذیب کی خوشبو بھی ہے۔ خیرسگالی کے پیغام ہیں تو سماجی برائیوں پر طنز بھی۔