اگر سی بی آئی اور اس کے وکیل ہائی کورٹ میں لیڈروں اور کاروباریوں کے درمیان سانٹھ۔گانٹھ کو ثابت کرنے میں ناکام رہتے ہیں، تو 2019 کے عام انتخاب میں بی جے پی کو کچھ بڑے سوالوں کا سامنا کرنا پڑےگا۔
ماہرین اقتصادیات نے کہا کہ بیتے سال وزیر اعظم مودی کے ذریعے کئے گئے اعلان کے باوجود زچگی بھتہ دینے کے لئے بنی پردھان منتری ماترتو اوندنا یوجنا اب تک نافذ نہیں ہوئی ہے۔ نئی دہلی :ہندوستان کے 60 ماہرین اقتصادیات نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو خط […]
ایسا لگتا ہے کہ مودی کو اخلاقیات اور وطن پرستی کی دہائی دےکر عوام کو تکلیف میں ڈالنے میں مہارت حاصل ہو گئی ہے۔ ہندوستانی متوسط طبقے میں بی جے پی حکومت کو لےکر کتنا عدم اعتماد ہے، اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے […]
کسان اپنی پیداواربہت کم قیمت پر بیچنےکو مجبور ہیں،لیکن سیاست اور حکمراں طبقے نے ان کے مسائل کو اپنی بیان بازیوں تک محدود کر رکھا ہے ۔ ملک کے سیاستداں اکثر ہندوستان کی کل آبادی کے ساٹھ فیصد حصے یعنی کسانوں کے تئیں اپنی اثرانگیز تقریر میں کسان […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے کارپوریٹ قرض معافی سے متعلق ارون جیٹلی کی صفائی پر ونود دوا کا تبصرہ
177چیزیں اب 18فیصدی ٹیکس کے دائرے میں،چوئنگگم،چاکلیٹ، آفٹرشیو،ڈیوڈرنٹ،واشنگ پاؤڈر،ڈٹرجنٹ اور ماربل وغیرہ اس میں شامل۔ چدمبرم نے کہا؛گجرات الیکشن کا شکریہ جس کے دباؤ میں حکومت جی ایس ٹی کے سلسلے میں اپوزیشن اور ماہرین کی صلاح ماننے کو تیار ہوئی۔ نئی دہلی :جی ایس ٹی کونسل نے […]
آر ایس ایس سے منسلک بھارتیہ مزدور یونین اس میں حصہ نہیں لے گا۔ورکرز تنظیموں کی 12 نکاتی مطالبات میں عوامی انٹرپرائزز میں سرمایہ کاری روکنے، روزگار کے مواقع بڑھانے، بڑھتی ہوئی قیمتوں پر لگام لگانے، غیر منظم شعبے کے مزدوروں کو سوشل سیکورٹی میں لانے، کم از […]
ارون جیٹلی نے منموہن سنگھ کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی کو منظم لوٹ نہیں کہا جاسکتا بلکہ بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اٹھایا گیا ایک ضروری قدم تھا۔ نئی دہلی: نوٹ بندی کو بغیر سوچا سمجھا قدم بتاتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے پریس کانفرنس اور گجرات میں رو۔ رو فیری سروس پر ونود دوا کا تبصرہ
حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاشی بحران کے لئے نوٹ بندی ذمہ دارنہیں ہے۔ وہ صحیح کہہ رہے ہیں۔ معاشی بحران کا آغاز اس سے پہلے ہو گیا تھا۔ نوٹ بندی نے صرف آگ میں گھی کا کام کیا۔ وزیر خزانہ نے معیشت کی جوحالت […]
مسٹر سنہا کے مضمون پر رد عمل ظاہر کرتے ہوے مرکزی وزیرداخلہ اور بی جے پی کے سابق سربراہ راجناتھ سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ہندستانی معیشت آج کی سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے اور اس حقیقت سے انکار نہیں کیا […]
نئی دہلی : وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح 5.7 فی صد تک پہنچنا تشویش کاموضوع ہے اور اس سے معیشت کے سامنے چیلنجز آئیں گے۔ مرکزی شماریات کے دفتر کی جانب سے جاری […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے نوٹ بندی پر ونود دوا کا تبصرہ