جن گن من کی بات : آفس آف پرافٹ کا معاملہ اور عام آدمی پارٹی
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے عام آدمی پارٹی اور الیکشن کمیشن کے ذریعے نااہل قرار دیے گئے پارٹی کے ایم ایل اے پر ونود دوا کا تبصرہ

عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ 29 جنوری تک ضمنی انتخاب کی تاریخوں کے اعلان جیسا کوئی قدم نہیں اٹھائے۔