ویڈیو: گجرات میں اقلیتی کمیشن کی ضرورت کیوں؟
گجرات میں اقلیتی کمیشن کی ضرورت پر مائناریٹی کو آرڈی نیشن کمیٹی کے کنوینر مجاہد نفیس کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت
گجرات میں اقلیتی کمیشن کی ضرورت پر مائناریٹی کو آرڈی نیشن کمیٹی کے کنوینر مجاہد نفیس کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت
قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین سید غیورالحسن رضوی نے کہا کہ اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے حکومت کی نظر میں اچھا بننے کے لئے مدرسوں کو دہشت گردی سے جوڑا۔