آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا کے قتل معاملے میں بی جے پی کے سابق ایم پی سمیت 7 کو عمر قید
آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا نے گر جنگل علاقے میں غیر قانونی کان کنی کو سامنے لانے کی کوشش کی تھی، جس کی وجہ سے 2010 میں گجرات ہائی کورٹ کے باہر ان کا قتل کر دیا گیا تھا۔