جب چندر شیکھر آزاد نے ساورکر سے کہا ’ہمیں بھاڑے کا قاتل مت سمجھو‘
یہ ہم لوگوں کو بھاڑے کا قاتل سمجھتا ہے۔ انگریزوں سے ملا ہوا ہے۔ ہماری لڑائی انگریزوں سے ہے مسلمانوں کو ہم کیوں ماریںگے؟ منع کر دو… نہیں چاہئے اس کا پیسہ ۔
یہ ہم لوگوں کو بھاڑے کا قاتل سمجھتا ہے۔ انگریزوں سے ملا ہوا ہے۔ ہماری لڑائی انگریزوں سے ہے مسلمانوں کو ہم کیوں ماریںگے؟ منع کر دو… نہیں چاہئے اس کا پیسہ ۔
احمد اللہ شاہ نے عیاری سے کسی کو قتل نہیں کیا، اس نے میدان جنگ میں ان لوگوں سےمقابلہ کیا جنہوں نے اس کا مادر وطن چھین لیا تھا،شہادت اورصداقت کی قدر کرنے والے اس کی یاد کو ہمیشہ عزیزرکھیں گے۔