پڑھائی چھوڑنے والوں میں دلت اور مسلم بچوں کی تعداد سب سے زیادہ
وزیرِ مملکت برائے ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ ابتدائی تعلیم میں ایس سی کے بچوںکی اوسط ڈراپ آؤٹ شرح 4.46، ایس ٹی کی 6.93 اور مسلم کمیونٹی کی 6.54 فیصدی ہے۔
وزیرِ مملکت برائے ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ ابتدائی تعلیم میں ایس سی کے بچوںکی اوسط ڈراپ آؤٹ شرح 4.46، ایس ٹی کی 6.93 اور مسلم کمیونٹی کی 6.54 فیصدی ہے۔
انسانی وسائل و ترقی کے وزیر مملکت اپیندر کشواہا نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے 80 فیصد جج کسی نہ کسی فیملی سے آتے ہیں، جو عدلیہ سے منسلک ہے۔