اگستا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر گھوٹالہ میں 6 کروڑ یورو کی دلالی کے ملزم برٹش نژاد مشیل نے کہا کہ میرے بغل والا قیدی چھوٹا راجن ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ میں نے کیا جرم کیا ہے کہ مجھے ان لوگوں کے ساتھ رکھا جا رہا ہے جنہوں نے کئی قتل کئے ہیں۔
ای ڈی کے وکیل نے کورٹ کو یہ بھی بتایا کہ سودے کے دوران مشیل اور دوسرے لوگوں کی بات چیت میں کسی ‘بڑے آدمی’ کا ذکر آیا تھا، جس کا نام انگریزی کے ‘آر’ سے شروع ہوتا ہے۔
معاملے کے ایک ملزم کرشچین مشیل کی بہن اور وکیل نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستانی جانچ افسروں نے مشیل سے یہ پیشکش کی تھی کہ اگر وہ قبولکر لے کہ جس وقت وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر ڈیل ہوئی ، وہ ذاتی طور پر سونیا گاندھی کو جانتا تھا تو اس کو رہا کر دیا جائےگا۔
کورٹ نے کہا، چھتیس گڑھ حکومت کوخریداری کے دوران ہی وزیراعلیٰ کے بیٹے کا غیر ملکی بینک میں کھاتا کھولنے جیسے سوالوں کے جواب دینے ہوںگے۔ نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ07-2006میں بہت ہی خاص اور معزز لوگوں کے لئے اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹروں […]