کانپور کے ہاسپٹل میں اے سی خراب،5 مریضوں کی موت
کانپور کے گنیش شنکر ودیارتھی میڈیکل کالج کے تحت آنے والے ہیلیٹ ہاسپٹل کا اے سی پلانٹ 5 دنوں سے خراب تھا۔ رشتہ داروں نے اے سی خراب ہونے سے موت ہونے کا الزام لگایا، ہاسپٹل انتظامیہ نے الزامات سے انکار کیا۔