میزورم میں ایڈس کے تقریباً 18 ہزار مریض، اعدادوشمار ہندوستان میں سب سے زیادہ: رپورٹ
ملک میں ایچ آئی وی/ایڈس سے سب سے زیادہ متاثرریاست میزورم ہے، جہاں 17897 لوگ اس بیماری سے جوجھ رہے ہیں۔ریاست میں ہر دن ایڈس کے اوسطاً 9 نئے معاملے سامنے آتے ہیں۔
ملک میں ایچ آئی وی/ایڈس سے سب سے زیادہ متاثرریاست میزورم ہے، جہاں 17897 لوگ اس بیماری سے جوجھ رہے ہیں۔ریاست میں ہر دن ایڈس کے اوسطاً 9 نئے معاملے سامنے آتے ہیں۔
ہندوستان میں گزشتہ سال قریب ایک لاکھ 20 ہزار بچے اور نو عمر ایچ آئی وی وائرس سے متاثر پائے گئے۔ یہ تعداد ساؤتھ ایشیا کے کسی بھی ملک میں ایچ آئی وی متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
دہلی ہائی کورٹ نے وزارت صحت اور نیشنل ایڈز کنٹرول آرگنائزیشن کو ایچ آئی وی سے متاثر لوگوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے بنے قانون کا نوٹیفکیشن فوراً جاری کرنے سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔