مطلوبہ بیلنس نہیں رکھنے پر ایس بی آئی نے 41.16 لاکھ سیونگ اکاؤنٹ بندکیے: آر ٹی آئی
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے سیونگ اکاؤنٹ میں Average Monthly Balance (اے ایم بی) نہیں رکھنے پر لگائے جانے والے جرمانہ کو تین چوتھائی سے بھی کم کر دیا ہے۔