فرضی ڈگری معاملہ: ڈی یو ایس یو صدر کو اے بی وی پی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کو کہا
ڈی یو ایس یو الیکشن کے بعد بیسویا پر فرضی ڈگری کے ساتھ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا الزام لگایا گیاتھا۔
ڈی یو ایس یو الیکشن کے بعد بیسویا پر فرضی ڈگری کے ساتھ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا الزام لگایا گیاتھا۔
مؤرخ رام چندر گہا نے کہا کہ چونکہ اب حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں اس لیے ایسا قدم اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دو ہفتے پہلے اے بی وی پی نے گہا کو اینٹی نیشنل قرار دیتے ہوئے وائس چانسلر سے ان کی تقرری رد کرنے کی مانگ کی تھی۔
یونیورسٹی کے رجسٹرار نے کہا کہ جو سرٹیفیکیٹ انکو بیسویا نے دہلی یونیورسٹی میں پیش کیا تھا وہ فرضی ہے۔
اگر وزیر دفاع کو یونیورسٹیوں میں اتنی ہی دلچسپی ہے تو جیو اانسٹی ٹیوٹ پر ہی ایک پریس کانفرنس کر دیں۔ بہت سی یونیورسٹی میں استاد نہیں ہیں۔ جو عارضی استاد ہیں ان کی تنخواہ بہت کم ہیں۔ ان سب پر بھی پریس کانفرنس کریں۔
کچھ یونیورسٹی کے وی سی سی بی جڈیجا نے کہا کہ ملزم اسٹوڈنٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے ، آگے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔
ملک کے جھنڈے کو بھی کیوں فرقہ وارانہ بنیاد پر تقسیم کیا جا رہا ہے؟ کیا ہم لڑتےلڑتے اتنے دور آ گئے ہیں کہ ملک کے پرچم کو بھی تقسیم کر دیںگے؟
پولیس اور آر ایس ایس کی طلبا تنظیم اے بی وی پی کاالزام ہے کہ اس پروگرام میں ملک کی بربادی کے نعرے لگا ئے گئے تھے ۔
سچ تو یہ ہے کہ آپ ہندوؤں کی حمایت میں بھی نہیں بول رہے ہیں۔ آپ صرف ایک سیاسی جماعت کے غیراعلانیہ ترجمان بنے ہوئے ہیں۔ ہندومسلم کشیدگی پیدا کرکے آپ ان کے سیاسی مفاد کو پورا کر رہے ہیں۔
پولیس رکارڈ کے مطابق 1983 سے لےکر ستمبر 2009 کے درمیان 91 ہلاکتیں سیاسی معاملات سے جڑی ہوئی تھیں۔ ان میں 31 معاملے آر ایس ایس ،بی جے پی ممبروں کے قتل کے تھے، جن میں ماکپا کے ممبروں کو ملزم بنایا گیا تھا۔ 33 معاملے ماکپا ممبروں […]
گورکھ پور یونیورسٹی میں ا سٹوڈنٹس یونین انتخاب کے لیےکافی عرصے سے احتجاج اور مظاہرہ جاری ہے۔ 8 ستمبر کو دین دیال اپادھیائے گورکھ پور یونیورسٹی کے طلبا و طالبات پر بے رحمی سے لاٹھی چارج اور 27 نامزد اور 100 نامعلوم طلبا کے خلاف قتل کی کوشش […]
این ایس یو آئی کے راکی تُسید صدراور کنال سہراوت نائب صدر منتخب۔اے بی وی پی کا جنرل سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر قبضہ نئی دہلی : کانگریس کی اسٹوڈنٹ اکائی این ایس یو آئی نے دلی یونیورسٹی طلبہ یونین (ڈوسو)کےانتخاب میں بدھ کو شاندار واپسی کرتے […]