چدمبرم کی ضمانت عرضی خارج کرنے والے جج منی لانڈرنگ ٹریبونل کے چیئر پرسن بنے
دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سنیل گوڑ نے آئی این ایکس میڈیا بد عنوانی معاملے میں پچھلے ہفتے کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج کر دی تھی، جس کے بعد سی بی آئی نے ان کو گرفتار کیا تھا۔