جموں و کشمیر ہیومن رائٹس باڈی نے کہا-2019 میں 600 سے زیادہ لوگوں پر لگایا گیا پی ایس اے
سالانہ ہیومن رائٹس رپورٹ کہتی ہے کہ 662 لوگوں نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ہیبیس کارپس عرضی داخل کی اور اپنے خلاف لگائے گئے پی ایس اے کو رد کرنے کی مانگ کی۔