چھتیس گڑھ کے پہلے وزیر اعلیٰ اجیت جوگی کا انتقال
اجیت جوگی کو پچھلے 20 دنوں میں کئی بار ہارٹ اٹیک آیا۔ انہیں رائے پور کے شری نارائن اسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔