نوودیہ ودیالیہ: گزشتہ 5سالوں میں 49 بچوں نے خودکشی کی
سب سے زیادہ 14 بچوں نے سال 2017 میں خودکشی کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یکطرفہ پیار، گھر یلو مسائل، جسمانی سزا، کلاس میں بے عزتی، پڑھائی کا دباؤ، ڈپریشن اور دوستوں کے درمیان لڑائی خودکشی کی اہم وجوہات ہیں۔