خواتین

علامتی تصویر، فوٹو: پی ٹی آئی

خواتین کو بااختیار بنانے کے وعدے؛ ’کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا‘

بی جے پی خود کو خواتین کی فلاح و بہبود سے متعلق پارٹی کی حیثیت سے پیش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔وزیراعظم اکثر مسلم خواتین کےطلاق کےقانون کو پاس کرنے کا حوالہ دےکر دعویٰ کرتے ہیں کہ اس سے مسلم خواتین کو بااختیار بنانے میں مدد ملی ہے۔مگر جس طرح اس قانون میں شوہر کو جیل میں بند کرنے کی بات کہی گئی ہے، مسلمان خواتین کے ایک بڑے طبقے کا ماننا ہے کہ یہ ان کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔

(علامتی تصویر، فوٹو: رائٹرس)

یوپی: مظفر نگر کی کھاپ پنچایت نے خواتین کے جینس اور مردوں  کے شارٹس پہننے پر پابندی لگائی

راجپوت کمیونٹی کی کھاپ پنچایت نے کہا کہ جینس جیسےملبوسات مغربی کلچر کا حصہ ہیں اور خواتین کو ساڑی، گھاگھرا اورسلوارقمیص جیسے روایتی ہندوستانی ملبوسات پہننا چاہیے۔ پنچایت نے وارننگ دی ہے کہ جو بھی اس حکم کی خلاف ورزی کرتے پائے جا ئیں گے انہیں سزا دی جاسکتی ہےاوران کا بائیکاٹ کیا جا سکتا ہے۔

(فوٹو بہ شکریہ: وکی میڈیا کامنس)

عام عورتوں کا بڑھتا سیاسی شعور ان کا اپنا ہے یا وہ کسی سیاسی ایجنڈے کی شکار ہیں؟

سوسائٹی کے وہاٹس ایپ گروپ میں وہ خواتین عموماً گھرگرہستی سے جڑے مسئلے شیئرکیا کرتی تھیں۔ پتہ نہیں یہ کب اورکیسے ہوا کہ اپنی زندگی کےتمام مسائل کو چھوڑ کربالی ووڈ کی اقربا پروری کو ختم کرنا، سشانت سنگھ راجپوت کے لیے انصاف مانگنا اور عالیہ بھٹ کو نیست و نابود کر دینا ان عورتوں کا مقصد بن گیا۔

Surat

گجرات: ٹرینی خاتون کلرکوں کا الزام، میڈیکل ٹیسٹ کے دوران گروپ میں کپڑے اتروائے

معاملہ سورت میونسپل کے تحت چلنے والے ایک ہاسپٹل کا ہے، جہاں تربیت کے بعد میڈیکل ٹیسٹ کروانے آئی خاتون کلرکوں نے بد سلوکی کی شکایت کی ہے۔ خواتین کے مطابق ان کو جانچ کے لئے ایک ساتھ بلاکر وارڈ میں بنا کپڑوں کے کھڑا رکھا گیا،ساتھ ہی غیر شادی شدہ خواتین کی بھی حمل سے متعلق تفتیش کی گئیں۔

Women Edit

ویڈیو: پارلیامنٹ میں خواتین کی نمائندگی پر کیا ہے عام خواتین کی رائے؟

ویڈیو: پارلیامنٹ میں خواتین کی نمائندگی کے بارے میں سیاسی پارٹیاں اکثر خاموش ہو جاتی ہیں، مردوں کے مقابلے خواتین کو پارٹیاں بھی کم ٹکٹ دیتی ہیں۔ سرشٹی شریواستوا نے بات کی دہلی کی عام عورتوں سے اور جانا کہ وہ انتخابی سیاست پر کیا سوچتی ہیں۔

begum-rokeya

رقیہ بیگم کا سوال،اس تہذیب یافتہ سماج میں ہماری حیثیت کیا ہے؟

’ہم سنتے ہیں، کہ زمین سے، غلامی کا نظام ختم ہو گیا ہے، لیکن کیا، ہماری غلامی، ختم، ہوئی ہے؟  نہیں نا !  ‘ ’میں جب کرشیانگ اور مدھو پور گھومنے گئی تو وہاں سے خوبصورت پتھر اکٹھے کرکے لائی۔  جب اڑیسہ اور مدراس کے سمندر کنارے پر […]

AFJP_UNI

کسی فرد واحد کوہٹانے سے ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: جسٹس ساونت

آئین پر منڈلاتے خطرات کے حوالے انہوں نے کہاکہ آئین کو بچانے کے لئے تمام اپوزیشن پارٹیوں کو ایک ساتھ آنا ہوگا۔ ممبئی: کسی فرد واحد کوہٹانے سے ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی جب تک نظام میں تبدیلی نہیں آجاتی۔ یہ باتگزشتہ روز  یہاں سپریم کورٹ […]

saudi-arabia-women-driving

سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ،یہ تو ہونا ہی تھا…

اس قانون کے ہاتھوں سعودی خواتین اورہم جیسی غیرملکی خواتین جو برسہا برس سے وہاں رہتی  ہیں کس قدر مجبور تھیں،اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے ۔ مرحبا!کالے عبایہ (سعودی عرب میں خواتین جو برقعہ پہنتی ہیں وہ عبایہ کہلاتا ہے )اور پورے حجاب میں ڈرائیونگ سیٹ پر […]

saudi-arabia-women-driving

سعودی عرب میں عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت، خواتین میں خوشی کی لہر

 روزنامہ انڈین ایکسپریس نے اس خبر کو صفحہ اول پر جگہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عورتوں میں اس فیصلے کے بعد خوشی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ نئی دہلی : سعودی عرب کے بادشاہ شاہ  سلمان نے ایک تایخ ساز فیصلے میں اس بات کی اجازت […]

Photo Credit : TwoCircles.net

آج کل خواتین نے لکھنا اور پڑھناکم کردیا ہے یا انہیں موقع نہیں ملتاہے : انجمن اسلام کے صدر

انہوں نے کہاکہ اردو ذریعہ تعلیم پر بحرانی دورآیا ہواہے، اس لیے ضروری ہے کہ اردوداں طبقہ اردو کے فروغ وترقی کے لیے جامع وٹھوس منصوبہ بندی بنائی جائے۔ ممبئی: انجمن اسلام کریمی لائبریری میں معروف شاعرہ اورسماجی کارکن ڈاکٹر ممتاز پیر بھائی کے مجموعہ کلام ’انداز بیاں‘کے […]