دنیا

دنیا بھر میں 82 کروڑ انسان بھوک اور غذائیت کی کمی کے شکار

بھوک کے تازہ ترین عالمی انڈکس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں بیاسی کروڑ سے زائد انسان بھوک اور کم خوراکی کا شکار ہیں۔ گزشتہ دو برسوں میں یہ تعداد بین الاقوامی سطح پر مسلح تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے اور بڑھی ہے۔

گزشتہ 3 سالوں میں مذہبی اختلاف میں اضافہ،راشٹر وادی  سیاست بنا بڑا خطرہ

ایک سروے کے مطابق، عالمی سطح پر نسلی امتیاز اور مہاجرین کا خوف گلوبلائزیشن کے لئے بڑا خطرہ ہیں لیکن ہندوستان کے نوجوانوں کا ماننا ہے کہ مذہبی اختلاف اور راشٹر وادی سیاست دوسرے خطروں سے بڑے ہیں۔