انٹرویو : مہاراشٹر میں اپنی مانگوں کو لےکر ہزاروں کسان ناسک سے پیدل مارچ کرتے ہوئے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ اس کی قیادت کر رہے ماکپا سے جڑے آل انڈیا کسان سبھا کے صدر اشوک دھاؤلے سے بات چیت۔
ذات کو لے کرتشدد ایک مدت سے مہاراشٹر کی تہذیب کا حصہ رہا ہے۔ یہاں ہندتووادی سیاست کا فروغ کوئی ایک دن میں نہیں ہوا ہے۔ اس کو کئی دہائیوں تک فعال طریقے سے کھاد اور پانی دینے کا کام کانگریس اور این سی پی نے کیا۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مہاراشٹر بند اور بھیما کورے گاؤں تشدد پر ونود دوا کا تبصرہ
پونے ضلع کے بھیماکورےگاؤں میں دلت کمیونٹی کے لوگ پیشوا کی فوج پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج کی جیت کا جشن مناتے ہیں۔ تشدد کی وجہ سے ممبئی کے مشرقی مضافات میں کشیدگی۔ پونے : پونے ضلع میں بھیماکورےگاؤں جنگ کی 200ویں سالگرہ پر منعقد ایک پروگرام […]
مرنے والوں میں 11عورتیں شامل،دیر رات ہوئے حادثے میں 21لوگ شدید طور پرزخمی نئی دہلی: ممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں واقع ریسٹورنٹ میں دیر رات آگ لگنے سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 21لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔سرکاری ذرائع کے […]
ملک میں جہاں جہاں بی جے پی کی حکومت ہے، ان تمام ریاستوں میں حکومت ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کو مجاہد آزادی کا درجہ دینے پر غور کر رہی ہے۔