ضروری نہیں کہ لڑکی اپنے محبوب کے ساتھ بھاگی ہو، پولیس کو سوچ بدلنے کی ضرورت: بامبے ہائی کورٹ
عدالت نے کہا کہ پولیس کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنے بچوں کی گمشدگی کا درد برداشت کر رہے ہیں اور گمشدہ بچے بھی تکلیف اٹھا رہے ہیں۔