ملک کے نو شہروں میں 9.5 فیصد گھٹی مکانوں کی سہ ماہی فروخت: رپورٹ
اس سے پہلے تین دوسری رپورٹس میں جولائی-ستمبر سہ ماہی کے دوران مکانوں کی فروخت میں ایک سے لےکر 25 فیصد گراوٹ کی جانکاری دی گئی تھی۔
اس سے پہلے تین دوسری رپورٹس میں جولائی-ستمبر سہ ماہی کے دوران مکانوں کی فروخت میں ایک سے لےکر 25 فیصد گراوٹ کی جانکاری دی گئی تھی۔
دہلی- این سی آر،ممبئی،کولکاتہ،چنئی،بنگلور،پونے اور حیدرآباد ان خاص شہروں میں پچھلے سال اسی مدت میں 67140 مکان فروخت ہوئے تھے۔بنگلورمیں گراوٹ 35 فیصدی تک رہی۔