لک آؤٹ نوٹس جاری کرنے کے لیے 40 سال پہلے نکالے گئے سرکلر کو عام کرے حکومت: سی آئی سی
یہ معاملہ گورو دیپ گپتا نامی شخص سے جڑا ہے جنھوں نے آر ٹی آئی قانون کے تحت وزارت داخلہ کی طرف سے 5 ستمبر 1979 کو جاری لک آؤٹ سرکلر کو نکالنے سے جڑے سرکلر زکی کاپیاں مانگی تھی۔