سنندا پشکر کیس: کانگریسی رہنما ششی تھرور کو بطور ملزم طلب کرنے پر 5 جون کو ہوگا فیصلہ
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس کافی ثبوت ہیں۔ ششی تھرور کے گھریلو نوکر نارائن سنگھ کو معاملے میں ایک اہم گواہ بنایا گیا ہے۔