سنگھ پریوار

فوٹو : اے ایف پی

کیا دارالعلوم دیوبند واقعی دہشت گردی کا اڈہ ہے؟

دارالعلوم دیوبند کو دہشت گردی کا مرکز بتانے والے لوگوں کو ان کے اپنے ادارے بھونسلا ملٹری اسکول کی یاد دلانا ضروری ہے۔یہ وہ ادارہ ہے جہاں دہشت گردی کی ٹریننگ پاکر ابھینو بھارت جیسی تنظیم نے ہندوستان کی منتخب شدہ حکومت کا تختہ پلٹنے کی سازش کی تھی۔

نریندر مودی /فائل فوٹو : رائٹرس

آٹھ سالہ بچی کے ساتھ وحشیانہ حرکت یہ دکھاتی ہے کہ ہم کمینگی کی کن گہرائیوں میں ڈوب چکے ہیں

وزیر اعظم کے نام لکھے ایک خط میں ریٹائرڈ نوکرشاہوں نے کہا کہ یہ خط صرف اجتماعی شرم یا اپنی تکلیف کو آواز دینے کے لئے نہیں بلکہ سماجی زندگی میں زبردستی شامل کر دی گئی نفرت اور تقسیم کے ایجنڈے کے خلاف لکھا گیا ہے۔

فوٹو : پی ٹی آئی

 بہار جل رہا ہے اور حاکم وقت  چین کی بنسی بجا رہاہے… 

یہ نفرت اور تشدد، بہاری سماج کو گہرا زخم دینے والا ہے۔ سڑکوں پر اترے لوگوں کے تیور دیکھئے۔ اس تیور میں نفرت کی گرمی دیکھئے۔ ان کی چال، ان کے ہاتھ سے اٹھتی تلوار، ہاکی سٹک اور منھ سے نکلے قول اس کی تصدیق کر رہے ہیں۔

PTI4_19_2017_000193B

سنگھ پریوار کو پھوٹی آنکھوں سے بھی مسجد برداشت نہیں،ایودھیا میں نئے کھیل کی تیاری

سنگھ کو صرف اور صرف مندر مطلوب ہے اور وہ پھوٹی آنکھوں سے بھی مسجد کو برداشت نہیں کرنا چاہتا۔ اتر پردیش میں یہ سوال تو وزیراعلیٰ کے طور پر یوگی آدتیہ ناتھ کےپہلے ایودھیا سفر کے وقت سے ہی پوچھا جا رہا تھا کہ ایودھیا اور اس […]

PoliticalViolence

کیرل میں سیاسی تشدد : اس حمام میں سب ننگے ہیں

 پولیس رکارڈ کے مطابق 1983 سے لےکر ستمبر 2009 کے درمیان 91 ہلاکتیں سیاسی معاملات سے جڑی ہوئی تھیں۔ ان میں 31 معاملے آر ایس ایس ،بی جے پی ممبروں کے قتل کے تھے، جن میں ماکپا کے ممبروں کو ملزم بنایا گیا تھا۔ 33 معاملے ماکپا ممبروں […]

gauri_lankesh

سینئر صحافی گوری لنکیش کا گولی مارکر قتل

 بنگلور:  سینئر کنڑ صحافی اور سماجی خدمت گار گوری لنکیش کو منگل کی  رات یہاں ان کی رہائش گاہ پر نامعلو م بندوق برداروں نے گولی مارکر قتل کردیا۔  سمجھا جاتا ہے کہ حملہ آور گوری کا انتظار کررہے تھے۔ وہ اپنے دفتر سے واپس آنے کے بعد […]