نئی دہلی : سپریم کورٹ نے روہنگیاپناہ گزینوں کو آئندہ سماعت تک ملک سے باہر بھیجنے کی کسی بھی تجویز پر آج روک لگادی۔ عدالت عظمی نے آئندہ سماعت کے لئے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک معاملے کی آئندہ سماعت نہیں ہوجاتی […]
سپریم کورٹ نے اتّر پردیش، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے چیف سکریٹری کو جیل میں سالوں سے رہ رہے قیدیوں کی حالت پر حلف نامہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ نئی دہلی :سپریم کورٹ نے نالساکے ذریعے رہائی کی سفارش کئے جانے کے باوجود بڑی تعداد میں […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ 18سال سے کم عمر کی بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا ریپ ہے۔ جسٹس مدن بی لوکر اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے ایک غیر سرکاری تنظیم ’انڈی پینڈنٹ تھاٹ‘ کی جانب […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نریندر مودی کا کوئی سیاسی متبادل نہ ہونےکی دلیل اور موت کے سزا کے متعلق سپریم کورٹ کے سوال پر ونوددوا کا تبصرہ
لاءکمیشن کی 187ویں رپورٹ کی بنیاد پر مرکز کو نوٹس جاری کیاگیاہے۔ مرکز کو تین ہفتے کے اندر نوٹس کا جواب دینا ہے۔ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے موت کی سزا پانے والے مجرم کو موت واقع ہونے تک پھانسی پر لٹکانے کے قانونی اصول کو چیلنج […]
شنوائی کے دوران سپریم کورٹ نے پہلے کہا کہ جس معاملے پر برسوں پہلے فیصلہ ہوچکا ہے ،اس پر قانوناً کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے مہاتما گاندھی کے قتل کی جانچ پھر سے کرائے جانے کی اپیل پر آج جمعہ کو […]
غورطلب ہے کہ اپنی عرضی میں ہادیہ کے ‘شوہر ‘ شفین نے عدالت سے اپنے اس حکم کوواپس لینے کی التجا کی ہے۔ نئی دہلی:کیرل کی اکھلا/ہادیہ کیس میں آج عدالت عظمیٰ نےکیرل ہائی کورٹ کے فیصلے پر سوال قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عدالت عالیہ […]
واضح رہے کہ مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں فرقہ وارانہ نقطہ نظر سے حساس مالیگاؤں میں 29 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکہ میں سات لوگ مارے گئے تھے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملہ کے ملزم لیفٹننٹ کرنل شری کانت پرساد پروہت کو […]