چارہ گھوٹالہ سے جڑے تیسرے معاملے میں لالو کو 5 سال کی سزا
اس تازہ فیصلے سے چارہ گھوٹالہ سے ہی جڑے دیوگھرٹریزیری معاملے میں سزا ملنے کے بعد جیل میں بند لالو پرساد یادو کے رہا ہونے کا امکان بہت کم ہو گیا ہے۔
اس تازہ فیصلے سے چارہ گھوٹالہ سے ہی جڑے دیوگھرٹریزیری معاملے میں سزا ملنے کے بعد جیل میں بند لالو پرساد یادو کے رہا ہونے کا امکان بہت کم ہو گیا ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے اسمارٹ سٹی اور کرپٹ صحافیوں پر ونود دوا کا تبصرہ
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے معیشت اور آئندہ بجٹ پر ونود دوا کا تبصرہ
اونا کی دلت تحریک سے مشہور ہوئے جگنیش میوانی گجرات کی وڈگام سیٹ سے آزاد ایم ایل اے ہیں۔
گجرات میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں 5.5 لاکھ سے زیادہ رائےدہندگان نے نوٹا بٹن دبایا تھا۔ وہاں کئی اسمبلی علاقوں میں جیت کا فرق نوٹا ووٹ کی تعداد سے کم تھا۔
کبھی حاشیے پر رہی ہندو توا کی سیاست آج مین اسٹریم کی سیاست بن چکی ہے۔ سنگھ کے لئے اس سے بڑی کامیابی بھلا اور کیا ہو سکتی ہے کہ ملک کی اہم سیاسی پارٹیاں نرم / گرم ہندو مذہب کے نام پر مسابقت کرنے لگیں۔
2017 میں ملک کے اہم سیاسی اور سماجی واقعات پر پروفیسر اپوروانند کے ساتھ امت سنگھ کی بات چیت
یہ کوئی پیشن گوئی نہیں بلکہ ایک طرح کا تجزیہ ہے جو ہم 2017 میں ہوئی سیاسی اتھل پتھل کی بنیاد پرکر سکتےہیں۔
فسطائی طاقتوں نے اس برس سب سے زیادہ مسلمانوں اور سیکولرلوگوں کو اپنے نشانے پر رکھا۔ 2017انڈین ہسٹری کانگریس کے 70 ویں اجلاس میں پروفیسر عرفان حبیب نےحقائق کے برعکس تاریخ کی تشکیل پر افسوس کا اظہار کیا۔ پروفیسر حبیب جس طرح ماضی کے تحفظ کے لئے فکرمند […]
مؤرخ عرفان حبیب کا تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب اپوزیشن ، بی جے پی اور سنگھ پر ہندوتوا کے ایجنڈے کو بڑھانے کے لئے ہندوستانی تاریخ کو توڑمروڑکر پیش کرنے کا الزام لگا رہی ہے۔
کانگریس کے صدر عہدے پر راہل گاندھی کی تاج پوشی ہو چکی ہے۔جمہوریت کابھرم بچائے رکھنے کے لئے بھی بہت کچھ کیا گیا۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کی الیکشن ریلی میں کانگریس کے پریوار واد پر حملہ کیا تو ان کی مغلوں سے محبت […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیےسیاست میں زبان کی شائستگی اور سوچھ بھارت ابھیان پر ونود دوا کا تبصرہ
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سیاست میں اقربا پروری اور احتجاجوں کی میڈیا رپورٹنگ پر ونود دوا کا تبصرہ
ہدایت کار خوشبو رانکا اور ونئے شکلا نے کہا، فلم میں بد عنوانی مخالف تحریک سے لےکر اروند کیجریوال کے ایک سیاستدان کے طور پر ابھرنے کی کہانی ہے۔ نئی دہلی: وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی سیاسی زندگی پر مبنی ڈاکیومینٹری فلم An Insignificant Man کے ہدایت کار ونئے […]
ہمارے شہر ہماری سیاست اور ہمارے سماج کو دکھاتے ہیں۔ شہر سماجی اور ثقافتی طریقوں اور رنگارنگیوں کا اسپیس کم اورحصول دولت کا ذریعہ زیادہ بن گیا ہے۔خاص کر ‘ چھوٹے ‘ شہر جو اب واقعی چھوٹے رہے نہیں۔ ارٹیاں اور حکومتیں بدلتی ہیں تو صرف نکڑ اور […]
میں مسلمانوں کو الگ سے اہمیت نہیں دیتا۔ مسلمانوں کے اندر زیادہ تر پچھڑے (پسماندہ) لوگ ہیں جیسے جلاہے، دھنیے۔ پانچ کروڑ میں یہ چار ساڑھے چار کروڑ پچھڑے مسلمان میں۔ میں ان کو اہمیت دیتا ہوں، پڑھائی لکھائی میں، غریبی میں، ہر معاملے میں۔ آج سے ٹھیک […]