سبری مالا مندر: خاتون کا الزام، مندر میں داخل ہونے کی وجہ سے ساس نے کی مار پیٹ
سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کنک درگا اور بندو امنی نے 2 جنوری کو مندر میں داخل ہو کر پوجا کی تھی۔
سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کنک درگا اور بندو امنی نے 2 جنوری کو مندر میں داخل ہو کر پوجا کی تھی۔
کیرل کے وزیراعلیٰ پنارئی وجین نے کہا کہ ثبوت سامنے آیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی رہنماؤں نے سبری مالا معاملے میں تنازعہ پیدا کیا۔ خود ان کے ریاستی صدر بھی اس میں شامل ہیں۔ یہ قابل مذمت ہے۔