حجاب کی وجہ سے شطرنج کھیلنے ایران نہیں جائے گی ہندوستانی کھلاڑی
میں زبردستی اسکارف یا برقعہ نہیں پہننا چاہتی ۔مجھے لگتا ہے کہ ایرانی قانون کے تحت جبراً اسکارف پہننا میرے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔